Warning: getimagesize(): https:// wrapper is disabled in the server configuration by allow_url_fopen=0 in /home/farmanne/public_html/wp-content/plugins/td-cloud-library/shortcodes/header/tdb_header_logo.php on line 792

Warning: getimagesize(https://farmannewshd.com/wp-content/uploads/2020/10/WhatsApp-Image-2020-10-08-at-2.35.09-PM-e1603717249486.jpeg): failed to open stream: no suitable wrapper could be found in /home/farmanne/public_html/wp-content/plugins/td-cloud-library/shortcodes/header/tdb_header_logo.php on line 792
Thursday, May 6, 2021
No menu items!
Home آج کے کالمز Daily Column ان پڑھ کون ہے؟

ان پڑھ کون ہے؟

کالم نگار۔۔ڈاکٹر فرمان علی جپہ
سب کی آواز ۔عنوان ان پڑھ

ان پڑھ کون ہے؟
مکان بنانے والے مستری مزدور اٙن پڑھ
ماں کا بڑھاپے میں اکثر جو سہارا بنے وہ ان پڑھ
غریب و امیر کی خوشی و غمی میں جو ساتھ دے وہ ان پڑھ
ماں باپ کی جو قدر کرے وہ ان پڑھ
ماں باپ کے زخموں کاجو مرہم بنے وہ ان پڑھ
حکومت کے ہر فیصلے اور حکم پر عمل کرے تو ان پڑھ
مہنگائی کے ظلم کو بر داشت کرے تو ان پڑھ
قانون کے دائرے میں رہے تو ان پڑھ
بڑوں سے جھک کر ملے تو ان پڑھ
ایس او پیز پر عمل کرے تو ان پڑھ
بچوں کو 20 کا ماسک لے کے دے اور خود سوکھی روٹی کھائے تو ان پڑھ
کار ، بائیک ٹھیک کرواتے ہیں اٙن پڑھ سے
گھر میں بجلی کی وائرنگ کروانی ہو یا ایک سوئچ لگوانا ہو تو اٙن پڑھ سے
مکان رنگ روغن کروانا ہو تو اٙن پڑھ سے
گھر کی ٹی وی ، واشنگ مشین ، استری وغیرہ ٹھیک کروانی ہو تو اٙن پڑھ
شیو ، بال کٹوانے کے لیے اٙن پڑھ

شادی بیاہ پے کھانے پکوانے ہوں تو اٙن پڑھ
کار ، کوچ ، ٹرک ، وغیرہ کا ڈرائیور اٙن پڑھ
گھر میں ہر کام کرنے والے ملازم اٙن پڑھ
فیکٹری ملز میں ورکر (مزدور) ان پڑھ
گوشت ، سبزی ، کپڑے ، جوتے وغیرہ لینے جاتے ہیں دوکاندار اٙن پڑھ
منڈی سے گائے ، بھینس ، بکرا وغیرہ لینے جاتے ہیں اُن کو پالنے و بیچنے والے اٙن پڑھ
ہوٹل سے چائے پینے جاتے ہیں اٙن پڑھ
لکھی ہوئی لِسٹ میں اکثریت انہی کی تعداد ہے جنہوں نے سکول کا منہ بھی نہیں دیکھا ہوا۔
اس ملک و نظام کا بیڑہ غرق اٙن پڑھ نے نہیں تعلیم یافتہ نے کیا،بچپن سے سنتے اور دیکھتے آ رہے ہیں ترقی کے لیے تعلیم بڑی ضروری ہے آج گھر گھر محلے محلے سکول و کالج کھلے ہیں مگر آج معاشرے و نظام کی حالت چالیس سال پہلے سے بدتر سے بدتر ہے کیوں؟
آج کرپشن کون کر رہا ہے آخر ہمارا نظام تعلیم پڑھے لکھے اور اٙن پڑھ میں فرق پیدا کیوں نئی کر سکا؟
اٙن پڑھ جن کا ذکر پہلے کر چکا ہوں آپ کو ذلیل نہیں کرے گا مگر آپ جب کسی بنک ، دفتر ، تھانہ ، کچہری جائیں وہاں ڈگری ہولڈر لوگ ہوتے ہیں جو اپنا فرض تو نبھا نہیں سکتا الٹا لوگوں کو ذلیل کرتے رہتے ہیں فیصلہ آپ خود کریں ۔ کہ ان پڑھ اور تعلیم یافتہ میں کیا فرق ہوا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ان پڑھ کون ہے؟

کالم نگار۔۔ڈاکٹر فرمان علی جپہسب کی آواز ۔عنوان ان پڑھ ان پڑھ کون ہے؟مکان بنانے والے مستری مزدور اٙن...

فیس بک پر اسلام مخالف مواد روکا جائے، عمران خان کا خط

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کے سربراہ مارک زکر برگ کو خط لکھا ہے جس...

یورپ جانے کا خواب:’سمندر میں غوطے کھانے سے پاکستان رہنا ہی بہتر‘

پاکستان سے غیر قانونی طریقے سے یورپ جانے کی کوشش کے دوران سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہونے اور پکڑے جانے...

لاہور: مہنگی ترین لیمبرگینی کی 45 لاکھ روپے میں رجسٹریشن

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے محکمہ ایکسائز نے بالآخر لیمبرگینی کار کی رجسٹریشن کر لی ہے جو اس سے پہلے سسٹم میں سہولت نہ ہونے کی وجہ...

Recent Comments