Warning: getimagesize(): https:// wrapper is disabled in the server configuration by allow_url_fopen=0 in /home/farmanne/public_html/wp-content/plugins/td-cloud-library/shortcodes/header/tdb_header_logo.php on line 792

Warning: getimagesize(https://farmannewshd.com/wp-content/uploads/2020/10/WhatsApp-Image-2020-10-08-at-2.35.09-PM-e1603717249486.jpeg): failed to open stream: no suitable wrapper could be found in /home/farmanne/public_html/wp-content/plugins/td-cloud-library/shortcodes/header/tdb_header_logo.php on line 792
Thursday, May 6, 2021
No menu items!
Home فیشن لاہور: مہنگی ترین لیمبرگینی کی 45 لاکھ روپے میں رجسٹریشن

لاہور: مہنگی ترین لیمبرگینی کی 45 لاکھ روپے میں رجسٹریشن

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے محکمہ ایکسائز نے بالآخر لیمبرگینی کار کی رجسٹریشن کر لی ہے جو اس سے پہلے سسٹم میں سہولت نہ ہونے کی وجہ سے ممکن نہ ہو سکی تھی۔ 
پنجاب کے محکمہ ایکسائز نے سسٹم میں سہولت نہ ہونے کی وجہ سے لیمبرگینی کار کا نمبر جاری کرنے سے انکار کر دیا گیا تھا۔ 
ڈی ایچ اے میں ایکسائز کی موٹر رجسٹریشن برانچ کے سربراہ ندیم چوہدری نے اردو نیوز کو بتایا کہ سسٹم کو اپ گریڈ کر دیا گیا ہے اور رولز میں بھی ترمیم کر دی گئی ہے۔
یاد رہے کہ گذشتہ ہفتے پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے ایک رہائشی نے 12 کروڑ روپے مالیت کی کار کی رجسٹریشن کروانے کے لیے محکمہ ایکسائز سے رابطہ کیا تھا، تاہم سسٹم میں 10 کروڑ روپے مالیت سے زائد کی گاڑی رجسٹر کرنے کی اہلیت نہ ہونے کی وجہ سے ان کو فائل واپس کر دی گئی تھی۔
موٹر رجسٹریشن برانچ کے سربراہ ندیم چوہدری نے بتایا کہ ’پنجاب انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی بورڈ نے بھی ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کا سافٹ ویئر اپ گریڈ کر دیا ہے، جس کے بعد اس کار کو رجسٹر کرنے کی سہولت ہوئی۔‘
انہوں نے بتایا کہ سسٹم میں ترمیم کے فوری بعد ہی گاڑی کے مالک کو بلا کر نمبر الاٹ کر دیا گیا ہے۔
محکمہ ایکسائز کے اعلیٰ افسر ندیم چوہدری کے مطابق ’گاڑی کے مالک سے 45 لاکھ 32 ہزار روپے ٹیکس اور نمبر الاٹمنٹ کی غرض سے چارج کیے گئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ان پڑھ کون ہے؟

کالم نگار۔۔ڈاکٹر فرمان علی جپہسب کی آواز ۔عنوان ان پڑھ ان پڑھ کون ہے؟مکان بنانے والے مستری مزدور اٙن...

فیس بک پر اسلام مخالف مواد روکا جائے، عمران خان کا خط

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کے سربراہ مارک زکر برگ کو خط لکھا ہے جس...

یورپ جانے کا خواب:’سمندر میں غوطے کھانے سے پاکستان رہنا ہی بہتر‘

پاکستان سے غیر قانونی طریقے سے یورپ جانے کی کوشش کے دوران سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہونے اور پکڑے جانے...

لاہور: مہنگی ترین لیمبرگینی کی 45 لاکھ روپے میں رجسٹریشن

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے محکمہ ایکسائز نے بالآخر لیمبرگینی کار کی رجسٹریشن کر لی ہے جو اس سے پہلے سسٹم میں سہولت نہ ہونے کی وجہ...

Recent Comments